مالی سال2016-17ء کے دوران بستر کی چادروں اور تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں بالترتیب5 اور4فیصد کا اضافہ ہوا
برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میںمدد ملے گی، ادارہ شماریات
جمعہ 24 مارچ 2017 19:12
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران1337.43 ملین ڈالر کی بسترکی چادریں برآمدات کی گئی تھیں جن کی برآمدات جاری مالی سال میں1405.21 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اسی طرح تیار ملبوسات کی برآمدات گذشتہ مالی سال میں1437.27 ملین ڈالر سے رواں مالی سال میں1499.13 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران مجموعی ملکی برآمدات میں بستر کی چادروں کا حصہ9.6 فیصد تھا جو رواں مالی سال کے دوران10.6 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ اس طرح تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات کا مجموعی قومی برآمدات میں حصہ10.4 فیصد سے 11.3 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میںمدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.