لندن حملے میں ہلاک ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ہوگئی
جمعہ 24 مارچ 2017 19:37
(جاری ہے)
انھوں نے کہا: 'جو کوئی بھی خالد مسعود کو اچھی طرح جانتا ہے، اور اسے پتہ ہے کہ اس کے ساتھی کون تھے تو وہ برائے مہربانی ہمیں ان جگہوں کے بارے میں بتائے جہاں خالد مسعود حالیہ دنوں میں گئے تھے۔
'خالد مسعود کینٹ کے شہر ڈارٹ فورڈ میں پیدا ہوئے تھے اور پولیس کے پاس ان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ موجود تھا، جن میں ہتھیاروں کی برآمدگی اور امنِ عامہ میں خلل ڈالنے کے جرائم شامل ہیں۔وہ ویسٹ مڈلینڈ میں رہتے تھے اور اس سے قبل وہ ویسٹ سسیکس اور ایسٹ سسیکس میں رہ چکے تھے۔اب تک اس واقعے کے سلسلے میں دس افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ پولیس نے نو افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.