ہمیں اپنے ملک پاکستان کے لئے انتھک محنت کرنا ہوگی ،محمد اسلام
جمعہ 24 مارچ 2017 21:58
(جاری ہے)
ہمیں اپنی آزادی پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کیو نکہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر ہمیں یہ آزاد ملک فراہم کیا۔ ہمیں اپنے آبائو اجداد کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہوگا اور اس ملک پاکستان کی ترقی کے لئے مل جل کر کوششیں کرنی ہوگی آج دشمنان پاکستان ہمارے ملک کے ٹکڑے کرنے کی سازیشیں چا رہے ہیں، ملک خداد داد اس وقت آذمائیشوں سے گزر رہا ہے ، ۔
ہم سب کو مل کر ان کے یہ عزائم کو خاک میں ملانا ہوگا اور یہ سب اس وقت ہی ممکن ہوگا جب ہم اپنے ملک کے لئے مخلص ہونگے ۔انھوں نے بچوں سے کہا کہ آپ اس ملک کے معمار ہے اور آپ ہماری آئندہ کا مستقبل ہیں۔ آپ کو بہت محنت کرنی ہے اپنے ملک کی ترقی کے لئے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوانا ہے۔ تعلیم سے لیکر کھیل کے میدان تک کامیابی کے جھندے گاڑنے ہیں۔ آپ کودل لگا کر تعلیم حاصل کرنی ہے اور دشمن کے عزائم کو اپنی تعلیم اور صلاحیتوں سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگا ۔انھوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا میں ترقی پذیر ممالک میں نمبر ایک پر ہوگا۔اس مو قع پر امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی نے کہا کہ یوم پاکستان کے دن گرین ڈے منانے کا مقصد بچوں میں پودے لگانے کو اجاگر کرنا تھا ۔ الخدمت کراچی خوصوصی دنوں نے حوالے سے بچوں کے لئے پروگرامات مرتب کرتی آئی ہے اور ان پروگرامات کا مقصد یتیم بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کو بہتر کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.