کرپشن وکمیشن مافیا قوم پر مسلط ہے ،طلبہ کو متحد ومنظم کرنے میںجمعیت طلبہ عربیہ پیش پیش ہے، مولانا محمد الطاف
جمعہ 24 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
جمعیت طلبہ عربیہ ملک میں شریعت کے نفاذ اورپاکستان کو ایک اسلامی ،فلاحی اورجمہوری ریاست کے قیام کیلئے آخری دم تک جدوجہد کرے گی ۔
وہ بروز جمعہ جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان کے دوروزہ تعمیر سیرت کیمپ سے کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہی کیمپ سے جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان کے منتظم حافظ خالدالرحمان شاہوانی ،ڈاکٹرعطاء الرحمان ، حفظ الرحمان مندوخیل ،مولانا داداللہ ناصر ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل نفاذ اسلام میں مضمرہے جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان دینی مدارس میں پڑھنے والے طلبہ کی ملک گیر تنظیم ہے جو کہ دینی مدارس کے طلبہ کی دینی ،نظریاتی اور فکری رہنمائی کرتی ہے اس ملک میں جاری دہشتگردی،بدامنی،ٹارگٹ کلنگ،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اورامن وامان کاقیام صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔کرپشن سب سے بڑاناسور ہے تحریک پاکستان میں لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں جب تحریک پاکستان چل رہی تھی تو زبان زدعام تھا کہ ہمیں ایک ایسا زمین کا ٹکڑا چاہئے جس پر اسلامی نظام نافذ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ایک پرامن اورسراپارحمت دین ہے،جس کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں۔ہم ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں خواہ وہ فرد،گروہ یا ریاست کرے۔آپ ؐکی سیرت طیبہ عالم انسانیت کیلئے ایک مثالی نمونہ ہے،جمعیت طلبہ عربیہ کی جدوجہد کا محور ومرکز بھی یہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.