لاہور،شیخ زاید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیر اہتمام قرار داد پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
جمعہ 24 مارچ 2017 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قرار داد پاکستان علیحدہ مسلم ملک کے حصول میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ہمیں قرار داد پاکستان کے مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے اور شبانہ روز محنت و دیانت داری سے کام کرکے پاکستان کو عظیم تر بنانا ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری نوجوان نسل کو یہ دن ضرور منانا چاہئے تاکہ انکے اندر حب الو طنی کا جذبہ پیدا ہو سکے اور یہ کلچر ہمارے ادارے میں پروان چڑھ سکے ، ادارے کلچر سے بنتے ہیں اینٹوں اور عمارتوں سے نہیں۔تقریب میں شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس کے فیکلٹی ممبران ، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبہ و طالبات سمیت انتظامیہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.