کراچی، پولیس کی علاقوں میں کارروائیاں ،غیرملکی باشندوںاوربھتہ خوروں سمیت 7ملزمان گرفتار
موٹرسائیکل ،موبائل فونزنقدی سمیت دیگرسامان برآمد
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:20
(جاری ہے)
ادھرگلبہار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان اسامہ ،راشداورنریش کوگرفتارکرکے اسلحہ ،مسروقہ ساما ن اورموٹرسائیکل برآمدکرلی ۔پولیس نے بتایاکہ ملزمان اسامہ اورراشداسٹریٹ کرمنلزہیںاوردیگرکے مختلف علاقوںمیں اسٹریٹ کرائمزکی متعددوارداتیں کرچکے ہیںجن کیخلاف پورٹ مختلف تھانوںمیں درج ہیں۔
ادھرفیڈریل انڈسٹریل ایریاپولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک افغانی باشندے کوگرفتارکرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ادھرکلری کے علاقے میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرکے ایک بھتہ خور دانش نیازی کوگرفتارکرلیا اس کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول ،بھتے کی رقم اوردیگرسامان برآمدکرلیا۔پولیس نے ملزم کیخلاف درج کرکے تحقیقات شروع کردیمزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.