ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ کے ا نتخابات مکمل ، راحت شاہ صدر عباداللہ جنرل سیکرٹری منتخب
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:52
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملاکنڈ کے سال 2017 کے لئے انتخابات الیکشن بورڈ کے چئیرمین شاہ روم خان ایڈوکیٹ کے نگرانی میں منعقد ہوئے وقار احمد ایڈوکیٹ اور سجاد احمد ایڈوکیٹ نے الیکشن معاونین کے فرائض انجام دئیے، ٹوٹل 87 رجسٹرڈ وکلاء میں سے 80 ممبران نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
جس میں صدارت کے لئے راحت شاہ نے 30 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل جاوید اقبال نے 24 ، افتاب عالم اور محمدادریس نے تیرہ تیرہ ووٹ حاصل کئے ، جنرل سیکرٹری شپ کے لئے عباداللہ نے 43 اور مخالف امیدوارافتخار یوسفزئی نے 34 ووٹ حاصل کرکے تین ووٹ مسترد ہوئے جائنٹ سیکرٹری کے عہدہ پر فہد رضوان نے 43 جبکہ ان کے مدمقابل عنایت اللہ نے 36 ووٹ حاصل کرکے ایک ووٹ مسترد ہوا فناس سیکرٹری کے عہدہ کے لئے ضیاء الرحمان نے سب سے زیادہ 48 ووٹ لے کر علیم شاہ نے 31 ووٹ حاصل کرکے ایک ووٹ مسترد ہوا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.