پھٹیچرکا معلوم نہیں،ریلوکٹا کرکٹ میں پرانالفظ ہے،پی ایس ایل میں ریلوکٹے نظرنہیں آئے، سرفرازاحمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرناآسان کام نہیں، کپتان بننا کسی چیلنج سے کم نہیں،کوشش کروں گا سب کو ساتھ لے کرچلوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل اچھانہ کھیلنے پرہارگئے، اسپاٹ فکسنگ پردکھ ہے،ہربارسیٹ پلیئرزشکارہوئے،کسی کوفکسنگ کی آفرہو تو بورڈ کو بتانا چاہیے،اب نرم رویے کاٹائم نکل چکاہے، فکسرزپرتاحیات پابندی لگانی چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرناآسان کام نہیں، پاکستان کا کپتان بننا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے،کوشش کروں گاکہ سب کو ساتھ لے کرچلوں۔سرفراز احمد نے کہا کہ جس طرح پہلی4ٹی ٹوئنٹی جتوائے اب بھی جتوائوں گا،سینیئرزہوں یا جونیئرزسب کوساتھ لے کر چلوں گا،کپتانی میں جارحانہ انداز دکھانا پڑے گا۔دوسرے کپتانوں کی طرح نہیں،اٹیکنگ کرکٹ کھیلوں گا،ہمیں ہرحال میں یہ سیریزجیتنی ہے، ویسٹ انڈیزکوآسان ہدف نہیں سمجھتے، کھلاڑیوں کوڈراکرنہیں،ساتھ لیکرچلوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.