نیویارک میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کا منصوبہ
ٹاور کے اندر خم دار صورت میں چلنے والی لفٹوں کا نظام پہلی بار متعارف کرایاجائیگا
اتوار 26 مارچ 2017 15:30
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ ابھی تک یہ منصوبہ ایک تخیلاتی تصور کے طور پر اوراق کی زینت ہی بنا ہوا ہے تاہم اگر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنا دیا گیا تو کمان کی شکل کے یہ دو متصل ٹاور دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کر لیں گے۔
اس سلسلے میں ناقابلِ یقین بات یہ ہے کہ اپنی نوعیت کی پہلی عمارت ہو گی جس میں ٹاور کے اندر خم دار صورت میں چلنے والی لفٹوں کا نظام نصب کیا جائے گا۔اس عمارت کی مجموعی لمبائی 4000 فٹ ہو گی اور یہ مکمل طور پر شیشوں سے ڈھکی ہو گی۔انجینئروں کے نزدیک یہ نمونہ مین ہیٹن میں عمارتوں کی محدود بلندی اور اس حوالے سے عائد پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے استعمال میں آ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.