مخالفین سازشیں چھوڑ کر حکومت کا ساتھ دیں ، سینیٹر نزہت صادق کا بیان
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ بعض نام نہاد سیاستدان غیروں کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے سی پیک کے خلاف برسرپیکار ہیں ،پاکستان اور چین ترقی اور خوشحالی کے سفر میں قدم سے قدم ملا کر چلتے رہیں گے، قوم ملک کی خوشحالی کیلئے وزیراعظم میاں نوازشریف کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم میاں نوازشریف نے انتہائی کٹھن حالات میںملک کو ترقی و خوشحالی اور استحکام کی جانب رواں دواں کیا،سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریگا۔
سینیٹر بیگم نزہت صادق نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کبھی یلغار کی سیاست نہیں کی اور نہ ہمارے قائد انتشار کی سیاست چاہتے ہیں،مخالفین نے ہمیشہ انتشار ،توڑ پھوڑکی سیاست کی، وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کی جانب سفرکررہاہے، 2013ء میں عوام سے کئے ہوئے تمام وعدے پورے کررہے ہیں ہم وعدوں کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عملی اقدامات اٹھاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.