بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف 6 وکٹ پر 248 رنز بنا لیے
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لیون نے ایک بار پھر شاندار بولنگ کرتے ہوئے 67 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔قبل ازیں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 318 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ کپتان اسٹیون اسمتھ نے سیریز کی تیسری سنچری اسکور کرتے ہوئے 111 رنز بنائے، آؤٹ آف فارم ڈیوڈ وارنر نے بھی 56 رنز کی اننگز کھیلی، میتھیو ویڈ نے 57 رنز بنائے۔
بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 4، امیش یادیو نے 2 جب کہ بھونیشور کمار، روی چندرن ایشون اور رویندرا جدیجا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ چوتھا اور آخری ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم سیریز میں بھی کامیابی حاصل کر لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.