متحدہ عرب امارات میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے والے ڈرائیورز پر400 درہم جرمانہ عائدہوگا
پیر 27 مارچ 2017 12:29
(جاری ہے)
اگر مسافر نے سیٹ بیلٹ پہن رکھی ہوگی ، جب کہ باقی تین مسافروں نے نہیں پہنی ہو گی اس صورت میں ڈرائیور پر 1,200درہم جرمانہ عائد ہوگا ۔ ڈرائیور اس بات کے ذمہ دار ہیں کہ باقی مسافروں نے سیٹ بیلٹس باندھ رکھی ہیں یا نہیں‘‘۔ان نئے قوائد وضوابط، جن میں ٹریفک کے کئی قوانین کی وضاحت ہے ،ان کا اطلاق یکم جولا ئی سے ہوگا۔ان نئے قوانین پرسرکاری طور پر لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زائد النیہان ، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے دستخط کئے ہیں۔ ان نئے قوانین کے مطابق خلاف ورزی ہونے پر بھاری جرمانہ ، بلیک پوائینٹس اور یہاں تک کہ گاڑی ضبط کرنا بھی شامل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.