پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازویسٹ انڈیزکے ڈوین براووکو حاصل
پیر 27 مارچ 2017 13:13
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرپاکستان کے بابراعظم نی4میچوں کی4اننگزمیں65کی اوسط سی130رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور55رنزناٹ آؤٹ ہے۔
تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈنے6میچوں کی6اننگزمیں32.25کی اوسط سی129رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور49رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی5میچوں کی4اننگزمیں60کی اوسط سی120رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور43رنزناٹ آؤٹ ہے۔پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیزکے لینڈل سمنزنے5میچوں کی5اننگزمیں21.20کی اوسط سی106رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور65رنزہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.