چوتھی ڈی آئی جی امان اللہ خان ٹینس چمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی
پیر 27 مارچ 2017 16:10
(جاری ہے)
مقابلے تین اپریل تک جاری رہینگے ۔
اس موقع سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بجائے پرانے پراجیکٹس پر اپنے تختی لگانے کے بجائے نئے پراجیکٹس پر اپنی سیاست چمکائے انہوں نے کہا کہ سپورٹس کے فروغ وترقی کیلئے ان کے دور میں جتنا کام ہوا ہے آج تک کسی نے نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹینس کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ نیشنل سطح پر صوبے کیلئے میڈلز جیتے لیکن بدقسمتی سے صوبائی حکومت نے ان کی کسی بھی فورم پر پزیرائی نہیں کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.