بی جے پی کے رکن اسمبلی نے ممبئی میں جناح ہائوس گرا کر اسکی جگہ کلچرل سنٹر تعمیر کرنے کا مطالبہ کردیا
محمد علی جناح کی رہائش گاہ ہی وہ جگہ ہے جہاں تقسیم کی سازش رچی گئی تھی،جناح ہائوس تقسیم کی علامت ہے اسکے ڈھانچے کو منہدم ہونا چاہیے،منگل پربھات لودھا کا قانون ساز اسمبلی میں خطا ب
پیر 27 مارچ 2017 16:54
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی ) کے بجٹ مطالبات پر قانون ساز اسمبلی میں خطا ب کرتے ہوئے منگل پربھات لودھا نے کہاکہ جنوبی ممبئی میں واقع قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ ہی وہ جگہ ہے جہاں تقسیم کی سازش رچی گئی تھی۔
جناح ہائوس تقسیم کی علامت ہے اسکے ڈھانچے کو منہدم ہونا چاہیے۔منگل پربھات نے مزید کہاکہ پارلیمنٹ کی طرف سے دشمن پراپرٹی ایکٹ منظور ہونے کے بعد جناح ہائوس بھارتی حکومت کی ملکیت تھا اس عمارت کو گرانا ہی واحد راستہ ہے ۔پی ڈبلیو ڈی عمارت کی دیکھ بھال اور بحالی کی ذمہ دار ہے اور اس پر لاکھوں روپے خرچ کیے جاچکے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ دشمن پراپرٹی ایکٹ کی منظوری کے بعد جناح کے ورثاء جناح ہائوس کا دعویٰ نہیں کرسکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.