دی ایجو کیٹر سسٹم سکول اینڈ کالجز رزڑ کی افتتاحی تقریب 30 مارچ کو ہو گی
پیر 27 مارچ 2017 21:32
(جاری ہے)
ڈائریکٹر نوید خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ دی ایجو کیٹر سکول سسٹم بیکن ہائوس کا ایک پراجیکٹ ہے پاکستان میں اس ادارے کی800 برانچز قائم ہیں جو ملک کے بچوں کو نہایت معیاری اور سستی تعلیم فراہم کر نے میں اپنا کلیدی کر دار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایجو کیٹر سکول اینڈ سسٹم تحصیل رزڑ کی تعمیر و ترقی کے لئے سنگ میل ادارہ ثابت ہو گا تحصیل رزڑ میں پچیس کنال اراضی پر مشتمل ایک عظیم الشان بلڈنگ بنایا گیا ہے اسی طرح اس میں پلے گرائونڈ ، پلے لینڈ اور چڑیا گھر بھی قائم کیا گیا ہے تاکہ تحصیل رزڑ کے بچوں کو اسلام آباد جیسے سکولوں کی سہولیات کی طرح یہاں بھی سہولیات میسر ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.