کوہاٹ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر دو کے پرنسپل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
پیر 27 مارچ 2017 23:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول کے طالبعلم شاہ ذیب ولد اورنگزیب ساکن لاچی نے حاضری کا رجسٹر پھاڑنے پر سرزنش کے بعد طیش میں آکرسکول پرنسپل دلاور خان پر اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کردی جس سے وہ بال بال بچ گیا۔
واقعہ کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جبکہ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پرنسپل دلاور کان کی مدعیت میں واقعہ رجسٹر پھاڑنے کے تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیکر نامزد ملزم شاہ ذیب کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے روپوش ملزم کی تلاش شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر اسکی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.