افغانستان کی وزارت دفاع نے بدعنوانی کے الزام میں اعلیٰ فوجی عہدیداروں سمیت1400اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا
بدھ 29 مارچ 2017 12:09
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل ہلال الدین ہلال نے بتایا کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران وزارت دفاع سے بدعنوانی کے الزام میں اعلیٰ فوجی عہدیداروں سمیت1400اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیاہے جن میں جرنیل رینک کے افسران بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ برطرف شدہ اہلکاروں کی جگہ نئے مگر پرعزم نوجوانوں کو بھرتی کیا جارہاہے۔ جنرل ہلال الدین ہلال نے بتایا کہ متعدد برطرف ملازمین اسلحہ، راشن چوری،اختیارات کے ناجائز استعمال اورجاسوسی میں ملوث پائے گئے تھے،برطرف شدہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.