بے نظیر بھٹو وویمن ہاکی گولڈ کپ، اسلام آباد کی ٹیم وویمن ہاکی ایسو سی ایشن کی ہٹ دھڑمی کے باعث شرکت نہ کر سکی
بدھ 29 مارچ 2017 15:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ وویمنز ہاکی ایسو سی ایشن کی نگرانی میں گزشتہ روز سکھر میں شروع ہونیوالے وویمنز ہاکی ایونٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد وویمنز ٹیم کے ٹرائلز 21مارچ کو نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں لئے گئے جس کے بعد وویمن ٹیم کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی تاہم اسلام آباد وویمن ہاکی ایسو سی ایشن کی صدر و سابق رکن قومی اسمبلی تسنیم قریشی کی ہٹ دھڑمی اور من پسند لوگوں کو نوازنے کے باعث اسلام آباد کی ٹیم تشکیل نہ دی جا سکی اور بھر پور تیاریوں کے باوجود ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے محروم رہی۔
اسلام آباد کی خواتین پلیئرز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری شہباز سینئر اور وویمن ہاکی کی چیئرپرسن خوش بخت شجاعت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے کا سخت نوٹس لیں اور نا اہل عہدداران کیخلاف کارروائی کرنے سمیت مستقبل میں اسلام آباد کی ٹیم قومی ٹورنامنٹس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.