نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ،ْ پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں ترقی کر کے پانچویں نمبر پر پہنچ گئی
بدھ 29 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
پورے سیزن میں عمدہ کاررکدگی دکھا کر لگاتار چار سیریز جیتنے والے ہندوستانی ٹیم نے عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے 10لاکھ ڈالرز کا انعام بھی جیتا جبکہ بھارت کے خلاف سیریز میں شکست کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچنے والی ا?سٹریلین ٹیم جنوبی افریقہ کی شکست کے بعد مزید ایک درجہ نیچے تیسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔
دونوں ٹیموں کی اب یہ پوزیشن یکم اپریل تک برقرار رہے گی جس کے سبب جنوبی افریقہ کی ٹیم پانچ لاکھ ڈالرز کا انعام جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ آسٹریلیا کو دو لاکھ دالرز ملیں گے ،ْفہرست میں 101 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر موجود انگلش ٹیم کو ایک لاکھ ڈالر کا انعام ملے گا، پاکستانی ٹیم 97 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم چھٹے ،ْسری لنکا ساتویں ،ْ ویسٹ انڈیز آٹھویں ،ْبنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.