پاکستان کی معیشیت تیزی سے ترقی کررہی ہے،ملک علاقائی اقتصادی قوت بننے کی راہ پر گامزن ہے
سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل(ر) سید شکیل حسین کا یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 30 مارچ 2017 15:18
(جاری ہے)
سری لنکا کے وزیر برائے پبلک انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ کبیر ہاشم اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان اورچین کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے بلکہ اس منصوبے سے پورے خطے میں سماجی اوراقتصادی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے میں مدد ملیگی۔انہوں نے کہاکہ میگا منصوبوں کی تکمیل کے بعد پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.