منگھوپیر،قاسم آبادگرم چشمہ کے قریب پانی کے کنویں سے 80سالہ خاتون کی لاش بر اٴْٓ مد

جمعرات 30 مارچ 2017 16:52

منگھوپیر،قاسم آبادگرم چشمہ کے قریب پانی کے کنویں سے 80سالہ خاتون کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) جمعرات کی صبح کراچی میں منگھوپیرکے علاقے قاسم آبادگرم چشمہ کے قریب پانی کے کنویں سے 80سالہ خاتون کی نعش ملی جس کی اطلاع امدادی ٹیموںاورپولیس کودی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پرپہنچ کرتمام شواہد اکھٹے کئے اورامدادی رضاکاروںکی مددسے نعش کوکنویں سے نکالنے کے بعدضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے بتایاکہ نعش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے خاتون پھول دارکپڑے پہنے ہوئے ہیںپولیس نے مزیدبتایاکہ موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعدمعلوم ہوسکے گی پولیس نے شبہ ظاہرکیاہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہی

متعلقہ عنوان :