فنی خرابی کی شکایات موصول ہونے پر ہنڈا اٹلس نے کئی گاڑیوں کے ماڈلز کیلئے مفت اپگریڈ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 19:38
(جاری ہے)
ہنڈا کی متعدد گاڑیوں کے ماڈلز میں سی آر ایس ائیر بیگ میں خرابی کی شکایات ملی ہیں جس کے بعد کمپنی نے اپنے گاھکوں کو مفت اپگریڈ کروانے کی سہولت کی پیش کش کی ہے۔
کمپنی کی جانب سے ہنڈا سوک کے 2006 سے 2012 تک کے ماڈلز، ہنڈا سی آر وی کے 2008 سے 2011 تک کے ماڈلز اور ہنڈو اکارڈ کے 2004 سے 2012 تک کے ماڈلز کے مالکان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کا ہنڈا اٹلس کے کسی بھی سروس سینٹر سے فوری مفت معائنہ کروائیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.