سکھر:ہیلتھ افسران پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ
جمعرات 30 مارچ 2017 22:03
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ روٹین امیونائزیشن پر توجہ دی جائے مئوثر حکمت عملی کے ساتھ نگرانی کے عمل کو مزید سخت کیا جائے ۔
بہتر نتائج کے حصول کے لئے سخت جدوجہد کی ضرورت ہے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خیر پو رمحمد سلیم راجپوت ،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ اور ڈاکٹر اکبر نے پولیو مہم کے اجلاس میں تفصیل سے بریفنگ دی ۔ کمشنر سکھر نے مزید کہاکہ ڈپٹی کمشنرز پولیو مہم کے سلسلے میں رہ جانے والے بچوں سمیت بیمار بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لئے مائیکرو پلان میں تبدیلی کرتے ہوئے ہدف کے حصول کے لئے بھررپور اقدامات کریں ، کارکردگی کو سو فیصد بنانے کے لئے یو سی ایم اوز، ٹی ایچ اوز،ڈی ایچ اوز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندے حقائق پر مبنی تفصیلات مرتب کرتے ہوئے رپورٹ فراہم کریں ۔کمشنر سکھر ڈویژن نے مزید کہا کہ مسائل کے باوجود پولیو مہم کو مزید موئثر بنانے کے لئے باہمی رابطے کا فقدان ختم کیا جائے اور انہوں نے تنبہیہ کی کہ اپنے فرائض سے غفلت نہ برتی جائے ہر صورت میں نتائج حاصل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے نمائندے، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ایچ اوز ، ٹی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.