کراچی کے اکثریتی علاقوں اور بلاکس میں مقررہ وقت میں مردم شماری کا عمل نہ ہونے سے پورا عمل مشکوک ہوگیا ہے،عبداللہ حسین ہارون
جمعرات 30 مارچ 2017 22:08
(جاری ہے)
اور ان علاقوں کے شہریوں کو اس وقت سخت مایوسی کا سامنا کرناپڑا جب مقررہ مدت مکمل ہونے کے باوجود مردم شماری کا عملہ ان کے گھروں پر نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی ڈھائی کروڑ سے زائد آبادی پر مشتمل شہر ہے لیکن تاحال کراچی کے اولڈ سٹی ایریاز سمیت مضافات کے بیشتر علاقوں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جہاںمردم شماری نہیں ہو سکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کیلئے معمور عملے کی تعداد کم ہے جس کے باعث مقررہ وقت میں مردم شماری کا عمل مکمل نہیں ہوسکا۔عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کے عمل میں مزید توسیع کی جائے اور عملے کی تعداد میں اضافہ ناگزیر بن چکا ہے جبکہ لاکھوں شہری اپنی مردم شماری نہ ہونے سے تذبذب کا شکار بھی ہیں اور انہیںاس بے چینی سے نکالنے کیلئے مردم شماری کے عمل میں توسیع اور عملے کی تعدادبڑھانے کا بلاتعطل اور فی الفور اعلان کیاجائے تاکہ ہر شہری مردم شماری کے عمل کا حصہ بن سکے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.