بھارتی ریاست اڑیسہ میں دھماکہ، کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعہ 31 مارچ 2017 23:05

بھارتی ریاست اڑیسہ میں دھماکہ، کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2017ء) بھارتی ریاست اڑیسہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر ڈوئکا کے ریلوے اسٹیشن پر علیحدگی پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

علیحدگی پسندوں کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر 2 دھماکے کیے گئے جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔۔

متعلقہ عنوان :