برطانوی میڈیا نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیخلاف مہم تیز کر دی
برطانوی ادارے کی دستاویزی فلم میں روس میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا
منگل 4 اپریل 2017 17:40
(جاری ہے)
بپھرے تماشائیوں کے درمیان ہونے والی "دستی" لڑائی میں متعدد کی شامت آئی ، کئی تو زخمی ہوگئے۔
روسی پرستاروں کی جانب سے تشدد کے واقعات کوئی نئی بات نہیں،یورو کپ دو ہزار سولہ کے دوران روسی غنڈوں نے مار سے میں برطانوی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک ڈاکومنٹری بھی منظر عام پر آچکی ہے جس میں روس میں شیڈول فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.