بابر اعظم واحد پاکستانی کھلاڑی ہے جو بھارتی بیٹنگ لائن اپ میں بھی فٹ ہو سکتا ہے، رمیزراجہ
منگل 4 اپریل 2017 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 38 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ’’جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بھارتی بیٹنگ بہت ہی زبردست ہے،میرا خیال ہے کہ بابر اعظم میں ایسی بات ہے کہ وہ موجودہ بھارتی بیٹنگ لائن میں بھی فٹ ہو سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ بابر اعظم نے 2016ئ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ون ڈے میچوں میں مسلسل 3 سنچریاں بنائی تھیں،انہیں پاکستان کے لیے کم ترین میچز میں 1000ون ڈے رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ سابق کرکٹرز اور ماہرین 22 سالہ بابراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مستقبل کا بہترین بلے باز قرار دے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.