
Rameez Raja - Urdu News
رمیز راجہ ۔ متعلقہ خبریں

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔ ابھی کمنٹری کرتے ہیں۔
-
ہم نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو اس کے گھر میں 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
عبدالقادر کے رن آؤٹ ہونے کی وجہ سے ایک میچ ٹائی ہوا، ہماری وکٹیں زیادہ گری تھیں تو وہ جیت گئے : سابق کپتان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
پائی کرافٹ بھارت کے 90 میچوں میں میچ ریفری رہے ہیں، مجھے لگتا ہے یہ بھارت کے فیورٹ میچ ریفری ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
کرکٹ اور سیاست ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،اینڈی پائیکرافٹ کی معافی کے بعد اب تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز ہونی چاہیے۔چیئرمین پی سی بی
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے بھی رابطہ تھا، سب کی سپورٹ حاصل تھی‘ محسن نقوی
اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں، اللہ نے پاکستان کی عزت رکھی، مجھے امید ہے آئندہ ہم کرکٹ پر فوکس کریں گے سیاست پر نہیں ہمارا وقت کرکٹ پر لگنا چاہیے سیاست پر نہیں،اگر ہمیں بائیکاٹ ... مزید
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
/اللہ کا شکر ہے پاکستان کی عزت برقرار رہی ،انہیں امید ہے کہ آئندہ کرکٹ پر زیادہ توجہ دی جائے گی سیاست پر نہیں،محسن نقوی
ٴْرمیز راجہ اور نجم سیٹھی کا کرکٹ میں سیاست سے بچنے کی ضرورت پر زور، معافی ایک اچھا قدم ہے
بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
پارلیمنٹ میں عالمی دباؤ پر قرآن وسنت کے منافی قانون سازی عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے،حافظ نصر اللہ چنا
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کےمیچ کوایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
سیاسی گفتگو کی گئی ،سوریا کمار کی پریس کانفرنس پرایکشن ہونا چاہیے، رمیزراجہ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
سابق کپتان نے پاکستان کی مجموعی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ پیش کیا
ذیشان مہتاب جمعہ 5 ستمبر 2025 -
-
پاکستان کیخلاف جیت اب افغانستان کیلئے سرپرائز نہیں ہوتی: رمیز راجہ
مجھے لگتا ہے کہ افغانستان کیخلاف پاکستان کو مینٹل بلاک ہونا شروع ہوگیا ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 3 ستمبر 2025 -
-
زیادہ لسٹ اے سنچریاں ، شان مسعود نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا
قومی اوپنر ابتک 137 لسٹ اے میچز کی 135 اننگز میں 52.31 کی اوسط سے 6121 رنز سکور کرچکے ہیں جس میں 16 سنچریاں اور 38 نصف سنچریاں شامل ہیں
ذیشان مہتاب پیر 1 ستمبر 2025 -
-
عوام کو مجرموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، کاشف سعید شیخ
جمعہ 29 اگست 2025 - -
ْ قدرتی آفات انسانوں کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہوتی ہیں،کاشف سعید شیخ
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ یونٹ روانگی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب سے امیرجماعت اسلامی سندھ کاخطاب
اتوار 17 اگست 2025 - -
عمرکوٹ،بائیو لیب اور راجہ میڈیکل سینٹر کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اتوار 17 اگست 2025 - -
مرادعلی شاہ حکومت صوبہ میں امن قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ، امیر جماعت اسلامی سندھ
سودی قرضہ پاکستان کا سب سے بڑا وسب سے سنگین مسئلہ ہے یہ مسئلہ دہشت گردی سے بھی بڑا ہے ، کاشف سعید شیخ
جمعرات 12 جون 2025 - -
کراچی سے بیدخل 52 افغان باشندوں کا قافلہ افغانستاں واپسی کیلئے سکرنڈ پہنچ گیا
بدھ 28 مئی 2025 - -
’پرفارمنس دیکھنے کیلئے آپکو آنکھوں کی ضرورت ہے‘، شاہین نے رمیز راجا کو لائیو ٹی وی پر شرمندہ کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹر کے جواب پر مداح اپنے رائے دینے لگے
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
پاک بنگلا دیش سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، بازید خان، اطہر علی خان اور معروف تجزیہ کار مائیک ہیزمین شامل
بدھ 28 مئی 2025 - -
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزبدھ سے شروع
تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 28 ، 30 مئی اوریکم جون کو کھیلے جائیں گے
منگل 27 مئی 2025 -
Latest News about Rameez Raja in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rameez Raja. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رمیز راجہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ رمیز راجہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.