وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سی پیک سمیت تمام منصوبوں کیلئے خصوصی سیکیورٹی فورس کے قیام کی منظوری دیدی
بدھ 12 اپریل 2017 23:52
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خصوصی سیکیورٹی فورس 4200 جوانوں پر مشتمل ہو گی ۔
تنصیبات اور سرمایہ کاروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی ۔ وزیر اعلیٰ نے حکام کو پاک فوج کے سیکیورٹی ڈویژن سے قریبی رابطی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی فورس کو پولیس کے ریپڈ رسپانس فورس کی طرز پر منظم کیا جائے گا ۔ بیجنگ میں آئندہ ہفتے روز نو میں سیکیورٹی پلان کا خاکہ پیش کریں گے ۔ …(م د+ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.