سپریم کورٹ نے نئے اور پرانے ٹور آپریٹرز سی5 روز میں نئی حج پالیسی پر تحریری اعتراضات طلب کرلئے
جمعرات 13 اپریل 2017 23:39
(جاری ہے)
اس موقع پر عدالت نے کہاکہ ہم نے پچھلی سماعت پر حکومت کو نئی حج پالیسی متعلقہ وزارت کی ویب سائٹ پر ڈالنے کا حکم دیا تھا، کیا اس پرعمل کردیاگیاہے۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل راناوقار نے عدالت کو بتایا کہ حج پالیسی ویب سائیٹ پر ڈال دی گئی ہے، اس حوالے سے عدالت میں آئندہ سماعت پر جواب بھی جمع کرادیں گے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کاکہنا تھا کہ حج پالیسی میں کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔ تاہم عدالت نے ان کی استدعا مسترد کرتے ہوئے متاثرہ ٹورآپریٹرسے تحریری اعتراضات طلب کرلئے اور مزید سماعت ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.