ایس ایم منیر کی خدمات کو بطور چیف ایگزیکٹو ٹڈاپ کو سراہتے ہیں،انجم ظفر
پیر 17 اپریل 2017 20:20
(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی اے انجم ظفر، سینئر و ائس چیر مین، عزیر احمد، وا ئس چیر مین اعظم ملک، سابقہ چیئرمین، گلزار فیروز، آ غا سیدین، شاہد عثمان، خواجہ یوسف، محمد دانش خان، ریحان حنان، عبدالسلام نے پیر کو جاری کردہ اپنے مشترکہ اعلامیہ میں اس خبر کہ ایس ایم منیر نے چیف ایگزیکٹو ٹڈاپ کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے پر اپنی را ئے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایم منیر کی ٹڈاپ میں بہت اعلی خدمات ہیں۔
اس تین سالوں کے دور میں انہوں نے کوئی تنخواہ اور مرعات نہیں لی جبکہ اپنی جیب سے انہوں نے کروڑوں روپے خرچ کئے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایم منیر نے ٹڈاپ کو ایک کارپوریٹ کلچر (Corporate Culture)دیا ہے اور اس ادارے کو بد عنوانیوں سے پا ک کر دیا ہے جبکہ اس سے پہلے 1200 کروڑ روپے کی بدعنوانی پکڑی گئی تھی۔ انہوں نے اپنے دور کے ایک سال میں 140کامیاب نمائشوں کا انعقاد کیا جوکہ ان کی محنت کا ثبوت ہے، وہ بزنس کمیو نٹی کو ملنے کو تیار رہتے تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.