احتجاج کی مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی ملازمین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کی جاسکتاہے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرکے کامیاب بنائیں
پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن قلات کے رہنمائوں کا اجلاس سے خطاب
پیر 17 اپریل 2017 23:56
(جاری ہے)
ڈاکٹرز،نرسزاور فارمااسسٹس کے تنخواہوں میں اضافہ کیاگیا ہے لیکن صرف پیرمیڈیکل اسٹاف کو نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ ہم کسی صورت نہیں ہونے دینگے تمام کارکنان اورعہدیداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اتحاد واتفاق سے اپنے احتجاج میں تیزی لائیں ،او پی ڈی اور پولیو مہم سے مکمل بائیکاٹ کرکے لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کیا جائے گا لانگ مارچ قلات سے قافلہ آج خالق آباد منگچر پہنچ جائے گا ۔
یوں یہ قافلہ کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ ملازمین کے پر امن احتجاج کا مقصد صرف اور صرف اپنے جائز مطالبات کی منظوری ہے ہسپتالوں میں ایمر جنسی کے علاوہ تمام کاموں کا بائیکاٹ ہوگا صحت کے اداروں میں پیرمیڈیکل اسٹاف کی کارگردگی سے کوئی انکار نہیں کرسکتا پھر کیوں انہیں ہر حوالے سے نظر انداز کیا جارہا ہے جو بینادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.