سونو نگھم نے اپنے سر کے بال کٹوا لیے ، تصاویر جاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اپریل 2017 16:37
(جاری ہے)
میں اپنا سر منڈوا دیتا ہوں ۔ یہ کوئی چیلنج نہیں ہے بلکہ ایک درخواست ہے کہ آپ اس طرح کے بیانات سے اس ملک کو کیا بنا رہے ہیں؟ میں یہ نہیں کہتا کہ میرا مذہب پرفیکٹ ہے لیکن آپ کا مذہب بھی پرفیکٹ نہیں ہے۔
انہوںنے کہا کہ جس نے میرے بال کاٹے وہ ایک مسلمان ہے اور میں ہندو مذہب سے تعلق رکھتا ہوں۔میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔فتویٰ کی زبان کو پیار کی زبان میں بدلا جا سکتا ہے۔ سیکولر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھیں نہ کہ یہ کہیں کہ صرف میں صحیح ہوں۔ہر ایک کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا حق ہے اور میں نے اذان نہیں بلکہ لاﺅڈ اسپیکر کے خلاف بیان دیا تھا۔ میںنے ایک سماجی مسئلہ اجاگر کیا جسے مذہبی رنگ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب میں جاگران بھی گاتا ہوں تو سرکاری اصولوں کے مطابق رات دس بجے سے پہلے گاتا ہوں ۔اور اس بات کو یقینی بناتا ہوں کہ اصولوں کی پیروی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.