شام ،بم دھماکہ،چھ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی

بدھ 19 اپریل 2017 20:57

شام ،بم دھماکہ،چھ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) شام کے شہر حلب میں بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ حلب کے سالاحیدین میں ہوا ۔

(جاری ہے)

جسکے نتیجے میں چھ افراد موقع پر ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔واضع رہے سالاحیدین دسمبر میں فوج کے زیر کنٹرول آنے سے قبل باغیوںاور حکومتی فورسز کے درمیان فرنٹ لائن پر تھا

متعلقہ عنوان :