عدلیہ نے شریف خاندان کے خلاف فیصلہ نہ سنانے کی درینہ روایت برقراررکھی ہے،صاحبزادہ حامد رضا
پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم ہوتا تو نا اہل ہوچکاہوتا کسی طاقتور کو سزا ملی تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا، چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان کا بیان
جمعرات 20 اپریل 2017 22:18
(جاری ہے)
لیکن JITمیں نوازشریف کا بچنا مشکل ہے عدلیہ نے شریف خاندان کے خلاف فیصلہ نہ سنانے کی درینہ روایت برقراررکھی ہے نواز شریف کی جگہ پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم ہوتا تو نا اہل ہوچکاہوتا کسی طاقتور کو سزا ملی تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا فیصلے میں 20سال تک یاد رکھنے والی کوئی بات نہیں ۔
وزیر اعظم 62اور 63پر پورا نہیں اترتے کیونکہ ان کا جھوٹا اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہونا ثابت ہونا ہوچکاہے ۔عدلیہ شریف خاندان کی منی ٹرائل مسترد کرتی ہے پوری قوم جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سلام پیش کرتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.