کراچی، بلدیاتی فنڈزمیں خوردبرد کا الزام ثابت ہونے پر سابق ٹاؤن میونسپل آفیسر مظہر علی اور ممتاز چنہ کو 7-7سال قید کی سزا سنادی گئی
جمعہ 21 اپریل 2017 17:01
(جاری ہے)
جبکہ ریفرنس کے میں نامزد تیسرے ملزم غلام حسین سموں کو بھی معاونت کے جرم میں 2 سال قید اور 9 لاکھ 26 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے ریفرنس میں شریک ایک اور ملزم محمدواصف کو بری کردیا جبکہ سزا یافتہ ملزمان کو دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نا اہل بھی قرار دیا۔عدالت کی جانب سے دی گئی سزا کے مطابق ملزمان دس سال تک کسی بینک سے قرضہ بھی حاصل نہیں کرسکتے جبکہ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزمان کو مزید 2 سال قید کی سزا بھگتنی پڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.