ملک و قوم کواقبال کے افکار کو مسلک سے بالاتر ہو کر اپنانے کی ضرورت ہے :ذکراللہ مجاہد
اسلام دشمن عناصر ایک ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کو سیکولرازم کی طرف دھکیل رہے ہیں ‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعہ 21 اپریل 2017 22:29
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ایوانوں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اقبال کے افکار کو ملک وقوم کے بہترین مفاد کے لیے لائحہ عمل کے طور پر نمونہ اپنائیں تاکہ ملک کے موجودہ مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔
انہوں نے کہاکہ عالم اسلام آج بھی فرقہ واریت ، برادری ازم عرب و عجم کی تفریق کا شکا ر ہے اور اسلام دشمن عناصر ایک خاص ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کو سیکولرازم کی طرف دھکیل رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ مغرب اور ملک میں موجود سیکولر طبقے کی سازشوں کی وجہ سے ملک وقوم تقسیم در تقسیم ہو رہی ہے ۔آج اسلام اور اس کے صحیح تصورات کو معاشرے میں اُجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ ملک و قوم اور اسلامی نظریات کی بقا کیلئے جماعت اسلامی اپنا مثبت کردار روز ائول سے کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی ۔ دین اسلام کسی ایک فرد کی اخلاقی تربیت پر زور نہیں دیتا بلکہ وہ بتدریج پوری انسانیت میں بنیادی انقلابی تبدیلی پر زور دیتا ہے اور اس مشن کو ملک میں جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں پا یاتکمیل تک پہنچا کر دم لے گی جس کے لیے ہمیں اپنی تمام صلاحیتوں کے ساتھ اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.