پانامہ کے فیصلے سے کچھ دیر قبل ایک جج نے اپنا فیصلہ بد لیا تھا ۔ ہارون الرشید
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اپریل 2017 13:27
(جاری ہے)
ہارون الرشید نے کہا کہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل یہی اطلاعات تھیں کہ تین ججز نے خلاف فیصلہ لکھا ہے اور یہی وجہ تھی کہ کہا جا رہا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ صدیوں یاد رکھا جائے گا۔
لیکن آخری وقت میں غالبا ایک جج نے اپنا فیصلہ بدل لیا۔ انہوں نے کہا کہ بات یہ ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے سے نواز شریف کو فائدہ بھی ہوا نقصان بھی ہوا۔ فائدہ یہ ہوا کہ ان کی حکومت بچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی سے اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ کمیٹی فیصلہ کر ہی نہیں سکتی ۔ مجھے نظر آرہا ہے کہ ملک نئے الیکشن کی طرف چل پڑا ہے۔ ہارون الرشید کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.