سرکاری اور غیرسرکاری تنظیمیں زلزلے سے معذور ہونے والوں کی مشکلات دور کرنے اور ان کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں مدد دیں،خاتون اول محمودہ ممنون حسین
خاتون اول کازلزلہ سانحہ 2005ء کے زخمیوں کے علاج کیلئے اسلام آباد میں قائم کردہ مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اپریل 2017 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ پمز ہسپتال این آئی آر ایم اور سرجن ڈاکٹر عتیق درانی کے اقدامات سے متاثرہ مریضوں کا کامیاب علاج ہوا جو صحت یاب ہو کر قومی ترقی کے عمل میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ قدرتی سانحات کی روک تھام ممکن نہیں تاہم موثر حکمت عملی کے ذریعے متاثرین کی مشکلات دور کرنے میں مدد کی جا سکتی ہے۔
کیمپ زلزلہ متاثرین کو مفت طبی سہولیات فراہم کرے گا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے توقع ظاہر کی کہ متاثرہ مریض اپنی ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کے بعد وہیل چیئر سے نجات حاصل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کیلئے اعصابی خلئے پیدا کرنا مشکل کام نہیں جس نے پہلے ہی کامیاب ریٹائنل علاج معالجہ فراہم کیا، مصنوعی جلد فراہم کی اور جینیٹک بیماریوں کے علاج کیلئے کام کرنے والی ایک سیٹلائٹ لیبارٹری قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ سپائنل سرجری میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی میڈیکل تعلیم کیلئے صدر مملکت ممنون حسین یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کریں۔ بعدازاں وائس چانسلر نے خاتون اول کو ایک یادگاری نشان پیش کیا، خاتون اول نے بھی انہیں ایک شیلڈ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.