چترال: گستاخی کے الزام میں گرفتار شخص کی ذہنی و جسمانی صحت جانچنے کا فیصلہ
انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو میڈیکل بورڈ تشکیل دے کرتفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت جاری
ہفتہ 22 اپریل 2017 22:44
(جاری ہے)
چترال ٹاؤن کی پولیس نے اس شخص کے خلاف گستاخی اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جس کے بعد اسے ہفتہ کے روز جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت کے جج نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے پولیس کو اس کی میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا۔جج نے متعلقہ انتظامیہ کو ملزم کی جسمانی اور ذہنی صحت سے متعلق تفصیلی رپورٹ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل کی بھی ہدایت کی۔اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور عدالت میں سماعت کے بعد ملزم کو جیل منتقل کردیا گیا۔واقعے کے دوسرے روز بھی ضلع میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ رہی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ملزم کے خلاف احتجاج کے لیے چترال ٹاؤن پہنچنے کی کوشش کی۔ضلعی انتظامیہ نے کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، ضلع میں سیکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ رکھا گیا ہے اور حساس مقامات کے داخلی و خارجی راستوں پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.