بھارت :جینز پہننے ، پان کھانے پر مسلمان سرکاری ملازم کو 500 جرمانہ

اتوار 23 اپریل 2017 13:01

بھارت :جینز پہننے ، پان کھانے پر مسلمان سرکاری ملازم کو 500 جرمانہ
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء) بھارت میں مجسٹریٹ نے مسلم سرکاری ملازم انورحسین قریشی کو جینز پہننے اور پان کھانے پر 500 روپے کا جرمانہ کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سریندرا سنگھ نے سرکاری ملازم کو سزا سنا تے ہوئے آئندہ کیلئے محتاط رہنے کی ہدایت کردی ۔

متعلقہ عنوان :