بلوچستان ہائیکورٹ نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
پیر 24 اپریل 2017 18:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان ہائیکورٹ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور نذیر لانگو نے کی، دوران سماعت عدالت میں سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پاو کے وکیل زیشان چیمہ ایڈوکیٹ سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے وکیل شاہد جاوید ایڈووکیٹ ، سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈوکیٹ اور نواب اکبر بگٹی شہید کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے وکیل سہیل راجپوت پیش ہوئے ، عدالت نے پرویز مشرف کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیااختر شاہ ایڈووکیٹ نے پرویز مشرف کی سیکورٹی سے متعلق درخواست پیش کی،جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ پرویز مشرف کی سیکورٹی سے متعلق وزارت دفاع سے رجوع کیا جائے دوران سماعت سابق وفاقی و صوبائی وزراء داخلہ کے وکلاء اور نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے دلائل سنے،سننے کے بعد عدالت نے کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.