زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں،ہر بڑی کامیابی کیلئے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے ،عمران خان
منگل 25 اپریل 2017 16:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھیل آپ کو مقابلے کے فن سکھاتا ہے،اسپورٹس انسان کو جیتنا اور ہارنا دونوں سکھاتا ہے،جیتتا وہی ہے جو بہتر مقابلہ کرتا ہے،زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں،ہر بڑی کامیابی کیلئے اتنی ہی زیادہ محنت ہوتی ہے۔
عمران خان نے ہا کہ چیمپئن وہ ہوتا ہے جس کو کوئی ہرا نہیں سکتا،چیمپئن وہ ہے کہ شکست ہونے پر ہار نہیں مانتا،کرکٹ میں محنت نہ کرتا تو شوکت خانم ہسپتال بھی نہ بنا سکتا،کھلاڑی نہ ہوتا تو آج اس مقام پر نہ ہوتا،جدوجہد کے دوران برے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،مجھے پہلے ٹیسٹ کے بعد تین سال کیلئے ٹیم سے نکال دیا گیا،میں نے ہمت نہیں ہاری،محنت کی اور پھر ٹیم میں شامل ہوا،محنت کی نمبر ون کھلاڑی بنا پھر محنت کرکے ٹیم کو نمبر ون بنایا۔انہوں نے کہا کہ اچھی کرکٹ نہ کھیلتا تو کبھی تحریک انصاف نہیں بناسکتا تھا،آج پی ٹی آئی کو 21سال ہوگئے ہیں،بہت مشکل وقت بھی آیا،جمعہ سے گونواز گو ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.