حکومت کی پالیسی ہے صوبے کی ہر تحصیل میں کم از کم ایک بوائز اور گرلز کالج ضرور موجود ہو،جام مہتاب ڈہر
صوبے بھر میں ان تحصیلوں میں کالج قائم کیے جا رہے ہیں ،ایوان میں ضمنی سوالات کے جوابات
منگل 25 اپریل 2017 18:16
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کیڈٹ کالج گڈاپ نے رواں تعلیمی سال سے کام شروع کر دیا ہے ۔ اس سال وہاں طلباء کو داخلے بھی دے دیئے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کیڈٹ کالج کے قیام کے حوالے سے جو طریقہ کار ہے ، اس کے مطابق کسی بھی کیڈٹ کالج کو اس کے قیام کے وقت 100 ایکڑ اراضی فراہم کی جاتی ہے اور حکومت کی جانب سے اسے سپورٹنگ بجٹ بھی دیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج کا بورڈ آف گورنر منتخب نمائندوں اور متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کے علاوہ دیگر افراد پر مشتمل ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی یہ پالیسی ہے کہ ہر ضلع میں ایک کیڈٹ کالج کا قیام عمل میں لایا جائے ۔ جہاں جہاں اراضی دستیاب ہے ، وہاں کیڈت کالج قائم کیے جا رہے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ حکومت سندھ کا محکمہ تعلیم سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت ہر ضعل میں اسکولوں کے قیام کے لیے کوشاں ہے اور فاؤنڈیشن کے تحت 850 اسکولز چل رہے ہیں ۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر تعلیم نے بتایا کہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ابراہیم حیدری کراچی کی اسکیم 1994-95 میں منظور کی گئی تھی ۔ کالج کے قیام کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.