پاکستان کی معیشت مضبوط ہے،ملک اقتصادی حوالے سے ترقی کررہا ہے ، آئی ایم ایف کے اب مزید کسی پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن کے دورے کے اختتام پر پاکستانی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو
بدھ 26 اپریل 2017 13:40
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے صحافیوں کو امریکی حکام اور عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بارے میں بتایا اورکہاک کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی کامیابی سے تکمیل کے بعد اب پاکستان کسی نئے پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔
پاکستان نے پائیدار اصلاحات کے ذریعے جو اقتصادی استحکام حاصل کیاہے اس کا عالمی بینک اور آئی ایم ایف اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اب ہماری معیشت دوبارہ ترقی کے راستے پر واپس آگئی ہے اور توقع ہے کہ 30جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 5فیصد رہے گی۔ وزیر خزانہ نے کہاکہ مالی اور اقتصادی استحکام کے حصول کے بعد حکومت اب پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ، پاکستان انفراسٹرکچر بینک سمیت مختلف دیگر انتظامات کے لئے سماجی شعبوں پر توجی مرکوز کیے ہوئے ہے تاکہ بلند ترین شرح نمو کے لے سفر جاری رہے۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.