بچوں کو پولیو سے بچانا اور اقوام عالم میں پاکستان کے وقار کو بلند کرنا ہمارا مشن ہے، وفاقی حکومت حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے حوالے سے وسائل اور ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے، وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا اجلاس سے خطاب
بدھ 26 اپریل 2017 18:58
(جاری ہے)
وزیر قومی صحت نے 2016-17 کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال اب تک دو کیسسز کے مقابلے میں اس وقت تک پچھلے سال گیارہ کیس رونما ہوئے تھے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ رہ جانے والے بچوں تک رسائی کیلئے سائنسی بنیادوں پر ایک مربوط حکمت عملی تشکیل دی گئی ہے اور اس سلسلے میں کامیابی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو مزید بہتربنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیر قومی صحت نے کہا کہ وہ تمام صوبوں کا دورہ کریں گی تاکہ حفاظتی جات کے پروگرام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر مشترکہ غور کیا جائے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وفاقی حکومت حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے حوالے سے وسائل اور ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پر عمل درآمد میں تیزی لا ئی جائے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.