لاہور ہائیکورٹ نے امریکہ سے درآمد کیا گیا خشک دودھ کسٹم حکام کے قبضہ سے چھڑوانے کی درخواست پر ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا
بدھ 26 اپریل 2017 20:05
(جاری ہے)
جسٹس مزمل اختر شبیر کی عدالت میں درخواست گزارملک زاہد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کے امریکہ سے منگوائے گئے خشک دودھ کے 9ہزار 3 سو 49 پیکٹ کسٹم نے غیر قانونی طور پر اپنے قبضہ میں رکھے ہوئے ہیں،عدالت کسٹم کو دودھ کے پیکٹ چھوڑنے کا حکم دے۔
سرکاری وکیل نے بتایا کہ درخواستگزار نے دودھ کے پیکٹ اسمگل کر کے کروڑوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی بچانے کی کوشش کی ہے،درخواستگزار نے امریکہ سے منگوائے گئے دودھ کے پیکٹوں پر اپنی کمپنی کے لیبل لگائے ، سرکاری وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ خشک دودھ سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہو نے کی وجہ سے ہائیکورٹ اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.