سمبڑیال, روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکار،آئے روز حادثات گاڑیاں کٹھارا ہونے لگیں گردوغبار سانس کی بیماریاں پھیلانے کا سبب بننے لگا لو گ سراپا احتجاج
بدھ 26 اپریل 2017 22:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موڑ سمبڑیال سے جیٹھی کے تک علاقہ بیلہ کے درجنوں دیہاتوں کو سمبڑیال شہر سے ملانے والا تقریباً ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر لمبا روڈجگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے ڈرائیونگ کے دوران اچانک آگے گڑھے آنے سے ڈرائیور گاڑی کا رخ موڑتے ہوئے سامنے سے آنے والی گاڑیوں سے ٹکرانے کے باعث آئے روز حادثات سمیت روڈ پر بنے گڑھوںسے گاڑیاں کٹھاراہونے سے لوگوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔
جبکہ سڑک پر پڑی گردوغبار راہگیر سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ،قصبہ جیٹھی کے کی رکشہ یونین ندیم ، پپو،عارف ،آصف ، سلیم ودیگر نے احتجاجا ً اپنی مدد آپ کے تحت بھٹہ خشت سے ’’ کیری ‘‘لاکرکارپٹ روڈ کومرمت کیا ، عوامی ،سماجی ، رفاعی ،مذہبی حلقوں سمیت قصبہ کی رکشہ یونین نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے روڈ کو از سرنو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.