لیسکو کابجلی چوروں کے خلا ف آپریشن جاری
جمعرات 27 اپریل 2017 23:22
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں نور پور آپریشن سب ڈویژن کے ایس ڈی او ملک محمد رشید نے سید پور کھڈیاں کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے تین عدد ٹیوب ویل ڈائریکٹ سپلائی پر چلتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیئے یہ تینوں کنکشن محمد عمران ولد محمد اصغر( قوم ارائیں)کی ملکیت ہیں۔
ایک کنکشن بنام محمد اصغر حوالہ نمبر 45-11723-2225100کو 3,58,030 روپے دوسرے کنکشن بنام چوہدری محمد اکرم ولد حاجی محمدعلی حوالہ نمبر 45-11723-2222600 کو 9,26,760 روپے جبکہ تیسرے کنکشن بنام عبدالغنی ابراہیم حوالہ نمبر 45-11723-2222604 کو 2,07,968 روپے کا بل چارج کیا گیا اور پولیس اسٹیشن کھڈیاں کو ایف آئی آر درج کرنے کیلئے چٹھی لکھ دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.